16 اکتوبر، 2007، 9:25 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی

بحیرہ کیسپئن کے ہمسایہ ممالک کے درمیان تعاون سے علاقہ میں اقتصادی رونق کو فروغ ملے گا

بحیرہ کیسپئن کے ہمسایہ ممالک کے درمیان تعاون سے علاقہ میں اقتصادی رونق کو فروغ ملے گا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تاکید کی ہے کہ بحیرہ کیسپئن کے پانچ ہمسایہ ممالک کے درمیان باہمی تعاون سے علاقہ میں اقتصادی رونق کو فروغ ملے گا جو تمام ممالک کے مفادات میں ہے

 

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تاکید کی ہے کہ بحیرہ کیسپئن کے پانچ ہمسایہ ممالک کے درمیان باہمی تعاون سے علاقہ میں اقتصادی رونق کو فروغ ملے گا جو تمام ممالک کے مفادات میں ہے  رہبر معظم نے ترکمنستان کے صدر سے ملاقات میں کہا کہ ہمسایہ ممالک کے درمیان باہمی تعاون ان کی طاقت اور قدرت میں اضافہ کا باعث بنےگا اس ملاقات میں صدر احمدی نژاد بھی موجود تھے اطلاعات کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور آذربائجان کے صدر الہام بھی رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ الگ الگ ملاقات کریں گے کل قزاقستان کے صدر نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ ملاقات کی تھی

 

News ID 569633

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha